ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے دوران خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے تین دہشت گردوں کو مقامی عدالت نے ضمانت پہ رہا کردیا ہے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 9 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاہے۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
شامی فورسز نے اسرائیل کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے صوبہ درعا کا 90 فیصد علاقہ وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
پاکستان کے معروف اہلسنت مفتی شیخ الحدیث نے کہا ہے کہ الیکشن 2018 میں مسلم لیگ (ن) کا سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سےگٹھ جوڑ ہو چکا ہے۔
متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نظام مصطفٰی نافذ کریں گے۔
شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کی بم بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی ۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا شہر کوئٹہ ان دنوں دہشت گردوں کے نشانے پر ہے اور دہشت گردوں نے ایک اور کارروائی کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔