-
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پرفائرنگ 4 اہلکارہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں آج صبح دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔
-
پاکستان میں تکفیری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے ملک میں تکفیری گروہوں کی مکمل نابودی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سندھ حکومت سے وارثوں کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ یزیدی قوتوں کو سرزمین پاکستان میں عبرت ناک شکست ہو گی۔
-
مالی میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کر لی
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے مرکز پر حملے کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کی ہے۔
-
بلوچستان میں 2 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کی جانب سے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔
-
افغانستان: داعش کے 16 دہشتگرد ہلاک
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں داعش کے 16 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
تکفیری دہشتگرد قومی مجرم
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہےکہ احسان اللہ احسان کو سرکاری مہمان بنا کر شہداء کے ورثاء کے زخموں پر نمک پاشی کی گئی ہے۔
-
جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
ایران نے افغان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
مٹھی بھرتکفیری مسلمانوں کی وحدت کے خلاف
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۰شیعہ سنی علماء کرام نے کہا ہے کہ پاکستان میں تکفیری سوچ کے حامل مٹھی بھر دہشتگرد عناصر کو محب رسول (ص) شیعہ سنی عوام پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔