-
تہران لاہور تہران پروازوں کا آغاز
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴تہران اور لاہور کے درمیان کورونا کے باعث معطل پروازیں دوبارہ بحال ہوگئی ہیں۔
-
افغانستان میں قیام امن میں ایران کے کردار پر زور
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تعاون میں توسیع پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری ہوئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
-
شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریب
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶پورے ایران اسلامی میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریبات منعقد ہوئیں
-
ادیان توحیدی سمینار
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا
-
تہران میں ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
-
تہران اور برن نے پچھلے ایک سو سال میں باہمی احترام کو بڑھایا ہے: سوئس وزیر خارجہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۴سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ نے تہران اور برن کے درمیان سفارتی تعلقات کے طویل ماضی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سوئٹزرلینڈ نے گزشتہ ایک سو برس کے دوران باہمی احترام کی سطح کو اونچا کیا ہے۔
-
تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ پانچ ستمبر 2020 سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔