-
ایران میں عشرہ محرم کے دوران کھلی فضا میں عزاداری کے اجتماعات پر ایک نظر / تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ محرم کے دوران ملک کے تمام شہروں اور قریوں میں وزارت صحت کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مجالس عزا برپا ہوئیں اور جلوس ہائے عزا برآمد کیے گیے ۔
-
پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران روس عسکری تعاون کے نئے باب کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد تہران ماسکو دفاعی تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا۔
-
ایران کے وزیر دفاع روس کے دورے پر ماسکو پہونچے
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان عسکری تعاون مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔یہ بات انہوں نے ایک اعلی سطحی دفاعی اور عسکری وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچنے پر ہمارے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔
-
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔
-
لبنانی عوام کے ساتھ ایران کا انوکھا اظہار ہمدردی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے متاثرین کے ساتھ ایران میں مختلف انداز میں اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب ایران کی علامت سمجھے جانے والے آزادی ٹاور پر لبنانی پرچم، ہیشٹیک اور سانحے کی بعض تصاویر پروجیکٹ کر کے لبنانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا۔
-
اپنی ہی نہیں، مجھے آپ کی بھی فکر ہے!
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے بچنے کے لئے سوشل ڈسٹینسنگ اور ماسک کا استعمال بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ بالخصوص وہ افراد جن کا سروکار مستقل طور پر سماج کے دیگر افراد کے ساتھ رہتا ہے، ان کے لئے اس باتوں کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ عمومی مقامات پر طبی ماہرین مذکورہ باتوں کا خیال رکھنے پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ اسی تناظر میں ہم نے تہران کے ٹیکسی ڈرائیورز پر ایک سرسری نظر ڈالی ہے۔
-
ایران میں پلاسما ٹریٹمنٹ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
باہمی معاشی تعلقات کے فروغ پر ایران اور آذربائيجان کی تاکید
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰ایران اور آذربائیجان کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے معاشی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی کوشش کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران دہلی تعلقات اہم ہیں، مشترکہ تعاون جاری رہے گا: سفیرِ ہند
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲ایران کے ریلوے لائن امور کے منیجنگ ڈائریکٹر اور تہران میں ہندوستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان نقل و حمل خاص طور سے ریلوے کے شعبے میں تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا۔