-
ایران کے وزیرخارجہ کی جاپانی وزیراعظم سےملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰جواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔
-
پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴کوہاٹ میں ٹل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
-
سپاہ نے آئل اسمگل کرنے والے غیر ملکی جہاز کو روکا ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے گزشتہ 14 جولائی کو دس لاکھ لیٹر تیل اسمگل کر کے لے جا رہے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو روک لیا تھا جسکی فوٹیج آج جاری کی گئی ہے۔
-
یمن کی نیشنل آئل کمپنی کے ملازمین کا سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵یمن کی نیشنل آئل کمپنی کے ملازمین نے یمنی آئل ٹینکروں کو روک لینے کے جارح سعودی اتحاد کے اقدام اور اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو نے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران تیل کی فروخت جاری رکھے گا: محمد جواد ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے تیل کی برآمدات بدستور جاری رکھے گا۔
-
ایرانی آئیل ٹینکر کے اسٹاف کی رہائی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲جبل الطارق کے علاقے کے حکام نے کل روکے جانے والے ایرانی آئیل ٹینکر کے اسٹاف کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
-
برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶برطانوی بحریہ نے ایرانی تیل کو شام کے لئے لے جا رہے ’’گریس ۱‘‘ نامی روسی جہاز کو آبنائے جبل الطارق میں روک لیا۔اس اقدام پر ایران کی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سمندری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے اشارے پر یہ غیر قانونی قدم اٹھایا ہے۔
-
شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ نے پاناما کے پرچم کے ساتھ جا رہے سپر آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا جس پر تین لاکھ ٹن ایرانی تیل لوڈ تھا ۔
-
تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر پٹرولئم بیژن نامدار ژنگنے نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے۔