پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے پر کہا ہے کہ ایک بار بھر پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے امریکی دباو کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔
نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہندوستان کی پیٹرولیم کی ضرورت کوپورا کرنے کا والا ایک قابل اعتماد ملک شمار ہوتا ہے
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست اور پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے تیل وگیس کے میدان میں باہمی تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا.
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ، تیل کی صنعت کے چند ڈائرکٹروں کے ہمراہ، ایران اور عمان کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں دوطرفہ تعاون میں توسیع کے مقصد سے مذاکرات کے لئے مسقط گئے ہیں-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات تیل کی پیداوار میں اضافے سے قاصر ہیں۔
فوٹو گیلری
ترکی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایرانی تیل پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
اوپیک کے چیف نے کہا ہے کہ تیل کو سیاسی معاملہ نہیں بنانا چاہئیے۔