-
تیل و گیس کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳تیل اور گیس سے متعلق چھبیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
روس کے تیل پر پابندی سے قیمتیں آسمان کو چھو جائیں گی، امریکہ کا اعتراف
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱ایک طرف امریکی صدر روس سے تیل نہ خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تو دوسری طرف امریکی وزیر خزانہ نے انتباہ دیا ہے کہ اگر روس سے تیل کی خریداری پر پوری طرح پابندی لگائی گئی تو پوری دنیا میں ایندھن کی قیمت بہت بڑھ جائے گی۔
-
خام تیل کے اسٹراٹیجک ذخائر کے استعمال کا حکم جاری
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲امریکی صدر نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیتموں پر قابو پانے کے لئے ایک بار پھر اسٹراٹیجک ذخائرسے استفادے کا فرمان جاری کردیا ہے
-
آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانا ایران کا حق ہے، خطیب زادہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲ایران کی وزارت حارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آرش یا الدورہ مشترکہ گیس فیلڈ کے بارے میں سعودی عرب اور کویت کے درمیان نئے اعلان شدہ سمجھوتے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایران کا حق محفوظ ہے۔
-
اس طرح تیل برآمد کیا کہ امریکہ تصور بھی نہیں کر سکتا: ایران
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ہم نے ایسی جگہوں پر تیل پہونچایا جس کے بارے میں امریکی تصور بھی نہیں کر سکتے۔
-
تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت ایک سو سولہ ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵اوپیک پلس کے اجلاس کے موقع پر دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی بیرونی تجارت میں اضافہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷پچھلے نو ماہ کے دوران ایران کے بیرونی تجارتی لین دین کا حجم بہتر ارب ڈالر زیادہ رہا ہے۔
-
تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کی منتقلی کی بحالی ہمارے لئے نہایت اہم ہے: وزیر خارجہ ایران
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایران کے وزیر خارجہ حسین نے ایٹمی معاہدے کے اقتصادی فوائد کے حصول پر زور دیتے ہوئل تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کیا منتقلی کو انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی خرید و فروخت سے امریکی صدر کو تکلیف ہونے لگی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹امریکی صدر بائیڈن نے ایران کے خلاف واشنگٹن کی یکطرفہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ عالمی منڈی میں کافی مقدار میں تیل موجود ہے اور ایران سے تیل اور پیٹرولیئم مصنوعات کی خریداری کم کرنے کے حالات فراہم ہیں۔