-
ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش ناکام
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
لبنانی وزیر اعظم عراق کے دورے پر
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی عراقی حکام سے صلاح و مشورہ کرنے اس ملک کے دورے پر بغداد پہنچے ہیں
-
نائجیریا میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ، 25 مرے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰نائجیریا کے ریورز صوبے میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 25 لوگ مارے گئے۔
-
برطانیہ، ڈرائیوروں کی کمی پوری کرنے کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا فیصلہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱حکومت برطانیہ نے آئل ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی پوری کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی ایندھن کی پانچویں کھیپ لبنان پہنچ گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶لبنانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی ایندھن کی چار کھیپیں لبنان پہنچنے کے بعد پانچویں کھیپ بھی لبنان میں داخل ہو گئی ہے۔
-
لبنان کو ایرانی تیل کی ترسیل کا سلسلہ جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶ایرانی ایندھن کا حامل ایک اور کاروان شام کے راستے لبنان میں داخل ہو گیا ہے۔
-
لبنان، نجیب میقاتی حکومت کی تشکیل میں کامیاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲لبنان کی پارلیمنٹ نے پیر کے روز نئے وزیر اعظم نجیب میقاتی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
-
ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳دنیا میں سمندر کے راستے سے تیل لے جانے والے ٹینکروں پر نظر رکھنے والی سائٹ ٹینکر ٹریکر کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے ایندھن کا حامل تیسرا تیل بردار بحری جہاز لبنان کے راستے میں ہے۔
-
عراقی ایندھن کی پہلی کھیپ لبنان پہونچی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵ایندھن کی قلت کا سامنا کر رہے لبنان کی مدد کے لئے عراق کی طرف سے ایندھن کی بھیجی گئی پہلی کھیپ لبنان پہونچ گئی ہے۔ 32 ہزار ٹن مزٹ آیل کا حامل جہاز لبنان کے ساحل پہونچا۔
-
ایرانی تیل لانے والوں کا لبنانی عوام نے کیا شاندار استقبال۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔