کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری کا تیل سمندر میں پھیل گیا۔
جنوبی افریقہ کے دارالحکومت ڈرپن میں ایک آئل رفائنری بھیانک آگ کی زد میں آگئی۔ دھماکے کے بعد لگنے والی اس آگ میں ایک شخص کے زخمی اور چھے افراد کے دھنویں کی زد میں آنے خبر ہے۔ واقعے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔
وائٹ ہاوس کے مشیر اقتصادیات کوئن ہاسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران امریکہ کی شرح نمو میں غیر معمولی کمی کا امکان پایا جاتا ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران پہلے ہی ان حالات کے لئے تیار تھا کہ تیل کی آمدنی بالکل رک جائے۔
ایران کی ستارہ خلیج فارس ریفائنری کی پیداواری گنجائش میں ساٹھ ہزار بیرل یومیہ کا اضافہ کیا جائے۔
ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ 22 ممالک نے روزانہ 10 ملین بیرل تیل کی پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
امریکی وزارت توانائی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر خام تیل کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی ہے۔
متحدہ عرب امارات یمن میں تیل کی تصیبات سمیت اس ملک کے قدرتی ذخائر پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔