-
تل ابیب جانے سے انکار پر نوکری سے چھٹی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷تیونسی پائیلٹ نے اپنی جاب کو داؤ پرلگا کر اسرائیل کے لئے اڑان بھرنے سے انکار کر دیا۔
-
تیونس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے امکان کو مسترد کر دیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم ارادے کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرسکتے، انڈونیشیاء اور تیونس کا اعلان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴انڈونیشیاء اور تیونس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار نہیں کرسکتے۔
-
تیونس کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸تیونس کے وزیر اعظم الیاس الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-
-
سبھی حکومتوں اور قوموں کو ساتھ میں مل کر کورونا سے مقابلہ کرنا چاہئے: روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کورونا کی بیماری، ایک عالمی موضوع میں تبدیلی ہوگئی ہے، کہا کہ سبھی حکومتوں اور قوموں کو کورونا سے مقابلے کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئے۔
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
-
عالم عرب ، بوعزیزی کی خود سوزی کے نو سال بعد
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸تیونس کے سبزی فروش نوجوان محمد بوعزیزی نے 17 دسمبر 2010 کو پولیس کے تشدد کے نتیجے میں خودسوزی کرلی تھی۔ یہ خود سوزی اسلامی بیداری کی تحریک کے آغاز اور عرب ڈیکٹیروں کے سقوط کا باعث بنی-
-
سمندر سے شیرخوار بچے اورماں کی 10 دن پرانی لاش برآمد ہرآنکھ اشک بار
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹سمندر کی تہہ میں ماں کے اپنے شیر خوار بچے کو سینے سے چمٹائے 10 دن پرانی لاش برآمد ہونے پر غوطہ خور رو پڑے۔
-
تیونس کے خود ساختہ جلاوطن صدر زین العابدین بن علی انتقال کر گئے
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱تیونس کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ تیونس کے مفرور اورخود ساختہ جلاوطن صدر زین العابدین بن علی سعودی عرب میں انتقال کر گئے۔