-
پائیدار دفاع کے لیے جنگ اور مذاکرات دونوں ضروری: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ اور مذاکرات دونوں کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائيدار دفاع کے لیے صرف جنگ یا صرف مذاکرات کافی نہیں۔
-
عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے اپنی کابینہ کے تمام ارکان پر زور دیا ہے کہ موجودہ اقتصادی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی پوری توانائياں بروئے کار لائيں۔
-
امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸ماسکو میں ایران کے سفیر نے ٹرمپ کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران امریکی شہروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کو طلب کر لیا گیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰برطانیہ کے اعلیٰ حکام کی جانب سے فیرفورڈ فوجی اڈے کے مبینہ واقعے کو ایران سے منسوب کرنے کے بے بنیاد دعوے پر ردعمل میں، تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ایران کے شدید احتجاج سے انہیں باخبر کیا گیا۔
-
تہذیبوں کے مقابلے کے شعلے بھڑکانے والے اس کے نتائج سے نہیں بچ سیکیں گے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہذیبوں کی مقابلہ آرائی کے شعلے بھڑکانے والے اس کے خطرناک نتائج سے محفوظ نہیں رہیں گے۔
-
غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴صدرِ ایران نے کہا ہے کہ آج غزہ میں امریکا کی حمایت سے جو ہورہا ہے وہ نسل کشی ہے۔
-
خطے میں امریکی فوجیوں کا وجود بدامنی کا سبب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کو اپنا قلمرو جارحین کے اختیار میں نہیں دینا چاہئے۔
-
میناب اسکول کی بچ جانے والی طالبہ کا خط ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا انسٹاگرام پیغام
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انسٹاگرام پیغام میں لکھا ہے کہ میناب اسکول پر حملے کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں اور حملے کا حکم دینے والوں کو جوابدہ بنانا ہماری حقیقی ذمہ داری ہے۔
-
خلیل الحیہ کو قتل کرنے کی اسرائیل کی دھمکی "منظم ریاستی دہشت گردی" ہے: حماس
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵فلسطین کی تحریک حماس نے اس تحریک کے پولت بیورو کے سربراہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی وزیر جنگ کی دھمکی کو منظم ریاستی دہشت گردی بتایا ہے۔