-
ترکی کو عراق کی استقامتی تحریکوں کا سخت انتباه
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
شامی علاقوں پر صیہونی جارحیت
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے اسرائیلی ميزائیلوں کو فضا میں ہی نشانہ بناکر تباہ کردیا۔
-
سعودی عرب کے فوجی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے ملک خالد فوجی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اُدھر دوسری جانب قبیلۂ آل سعود گولہ باری اور بمباری کے ساتھ ساتھ یمن کی سخت سے سخت ناکہ بندی پر مُصِر دکھائی دے رہا ہے۔
-
ہمارے حملے رکنے کا دارومدار سعودی اتحاد پر ہے: یمنی وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنے حملے بند کردے تو انصار اللہ بھی سعودی عرب پر حملے روک دے گی۔
-
اب سعودی و اماراتی حکام کو جنگِ یمن کے لاحاصل ہونے کا ادراک ہو جانا چاہئے: ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اب یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام سے دست بردار ہوجانا چاہئے۔
-
۸۰ ہزار یمنی بیمار سعودی و امریکی حکام کی بھینٹ چڑھ گئے
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰یمن کے دارالحکومت صنعا میں بین الاقوامی ایئرپورٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ صنعا ایئرپورٹ کی سعودی و امریکی اتحاد کے ذریعے ہونے والی ناکہ بندی کے باعث اب تک اسی ہزار بیمار اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے: عبد السلام
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو جنگ و جارحیت کا نشانہ بنانا اور یمنی عوامی کا محاصرہ کئے جانے کا فیصلہ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔
-
شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ترکی کے توپخانوں نے پیر کی صبح شمالی شام کے صوبۂ رقہ پر گولہ باری کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق ترکی کی فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے بین الاقوامی شاہراہ ایم ۴ اور اسکے قرب و جوار میں بسے عین عیسیٰ قریے پر گولہ باری کی جس کے باعث بعض عمارتوں کو نقصان پہونچا جبکہ بعض میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ موصولہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زخمیوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ حملے کی شدت کے اور اس سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر کئی افراد کے جاں بحق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
یمن میں امریکی جرائم کی مذمت
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور مختلف سیاسی گروہوں نے یمنی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا، شیخ زکزکی کے حامیوں پر سکیورٹی فورس کا حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹نائیجیریا کے دارالحکومت اور مختلف دیگر شہروں میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما کے طرفداروں کے مظاہروں کے بعد نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔