-
4 نومبرعالمی سامراج سے مقابلے کا قومی دن
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج رہی ہے۔
-
چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰امریکہ نے چین کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ ملکی فورسز نے امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔
-
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو ناکامیوں کا سامنا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے اعلیٰ حکام نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران دنیا بھر میں موجود اپنے تمام دفاتر کو انتباہ دیا ہے کہ انکے مخبروں اور جاسوسوں کی ایک بڑی تعداد کو یا تو گرفتار کر لیا گیا ہے یا پھر انہیں جان سے مار دیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت تیرہ ستمبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
افغانستان میں سی آئی اے کا ایگل بیس تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴امریکہ کی افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد انخلا کا عمل جاری ہے۔
-
ہندوستان، پیگاسس معاملے پر عدالت عظمیٰ میں سماعت آج
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲ہندوستان کی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی کیس کی سماعت آج منگل کے روز ہوگی۔
-
کینیڈین شہریوں کی گرفتاری پر امریکہ کی بوکھلاہٹ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵چین میں جاسوسی کے الزام میں کینیڈا کے دو شہریوں کی جاری گرفتاری پر امریکہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: پیگاسس نےپارلیمنٹ کی کارروائی روک دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
-
پیگاسس معاملے پر حکومت کی خاموشی پر اپوزیشن کی تشویش ؛ ہندوستان کی پارلمنٹ میں جمعہ کو بھی ہنگامہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ہندوستان میں پیگاسس کے حوالے سے بحران بدستور جاری ہے۔