-
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو ناکامیوں کا سامنا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے اعلیٰ حکام نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران دنیا بھر میں موجود اپنے تمام دفاتر کو انتباہ دیا ہے کہ انکے مخبروں اور جاسوسوں کی ایک بڑی تعداد کو یا تو گرفتار کر لیا گیا ہے یا پھر انہیں جان سے مار دیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت تیرہ ستمبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
افغانستان میں سی آئی اے کا ایگل بیس تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴امریکہ کی افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد انخلا کا عمل جاری ہے۔
-
ہندوستان، پیگاسس معاملے پر عدالت عظمیٰ میں سماعت آج
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲ہندوستان کی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی کیس کی سماعت آج منگل کے روز ہوگی۔
-
کینیڈین شہریوں کی گرفتاری پر امریکہ کی بوکھلاہٹ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵چین میں جاسوسی کے الزام میں کینیڈا کے دو شہریوں کی جاری گرفتاری پر امریکہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: پیگاسس نےپارلیمنٹ کی کارروائی روک دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
-
پیگاسس معاملے پر حکومت کی خاموشی پر اپوزیشن کی تشویش ؛ ہندوستان کی پارلمنٹ میں جمعہ کو بھی ہنگامہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ہندوستان میں پیگاسس کے حوالے سے بحران بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بدھ کو بھی حزب اختلاف کے اراکین کا احتجاج اور ہنگامہ جاری رہا۔
-
ہندوستان میں پیگاسس جاسوسی معاملہ پر سیاسی بحران
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیگاسس جاسوسی معاملہ ، کسانوں کے احتجاج سمیت مختلف امور پر حزب اختلاف کے جارحانہ موقف کی وجہ سے لوک سبھا میں تعطل پر حکومت سے تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیلی جاسوسی وینر پیگاسس
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ