سعودی عرب نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جدہ انٹرنیشنل ائرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کے لیے بند کردیا ہے۔
یمن کے مسلح افواج نے جدہ کے قریب واقع جارح سعودی اتحاد کے فوجی اہداف کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے-
سعودی عرب میں دھماکوں کی کئي آوازیں سنائي دی ہیں جس کے بعد اس شہر کے بین الاقوامی ائیر پورٹ کی سرگرمیاں بند کر دی گئي ہیں۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وسیع ڈرون آپریشن کے دوران سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پانچ حساس اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
الجزیرہ ٹی وی چینل نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے ریاض پر میزائل حملہ کیا ہے۔
سیٹلائٹ کے ذریعے لی جانے والی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی عالمی پروازیں بدنظمی کا شکار ہیں۔
گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ میں ’البیت الرومانسی‘ نامی ایک ریسٹورینٹ میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ریسٹورینٹ مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا۔
جدہ بندرگاہ پر ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ کی خبر موصول ہوئی ہے۔
چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت برائے صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔