سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود افغانستان میں جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
امریکی شہر ہیوسٹن یونیورسٹی کے طلبا نے صیہونی حکومت کے لئے واشنگٹن کی حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کی تقریر کے دوران زبردست نعرے بازی کی۔
یمن میں جرنلسٹ یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں -
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں دہشت گردوں کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق کیسوں کو عالمی فوجداری عدالت کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنوبی سعودی عرب میں کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کر دیا۔
سعودی ذرائع ابلاغ نے یمن میں رضاکار فورس کے ساتھ جھڑپ میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے