-
یوکرین جنگ کے نتائج کی بابت انتباه
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین جنگ کے نتائج آئندہ سو برسوں تک باقی رہیں گے: جرمن چانسلر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵جرمن چانسلر نے یورپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ کے نتائج آئندہ سو برسوں سے تک برقرار رہیں گے۔
-
جنگ یوکرین کا مقابلہ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲جرمنی کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنا یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔
-
جرمنی میں یوم القدس کی ریلیاں۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴گزشتہ روز جرمنی کے شہر آفنباخ میں عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے غاصب صیہونیوں کے قبضے سے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے آواز بلند کی۔
-
مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات پر یورپی ممالک کا ٹھنڈا ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶مسجد الاقصی کے واقعات پر 4 یورپی ملکوں کا معمولی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کا مسئلہ، روس کی حمایت میں جرمنی سے اٹھی آوازیں
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶یوکرین پر حملے کے بارے میں جرمنی مسلسل روس کی مخالفت کر رہا ہے جبکہ جرمنی میں ہی روس کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
روسی صدر اور وزیر خارجہ کو جنگی مجرم قرار دینے کا مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶جرمنی کے ایک اعلی عہدیدار نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں بی بی سی, ڈی ڈبلیو اور وی او اے کی نشریات بند، افغان کلچر کے خلاف
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے غیرملکی میڈیا کی نشریات بند ہونے کی مذمت کی ہے۔
-
روس پر پابندی سے جرمنی توانائی کے بحران کا شکار ہو سکتا ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲جرمنی کے وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روس کی گیس اور تیل پر عائد پابندیوں سے پوتن سے زیادہ ہمیں نقصان پہنچے گا۔
-
روسی تیل کا بائیکاٹ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روس کے تیل کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں سات فیصد کا اضافہ ہوگیا اور تیل کی قیمت بڑھ کر ایک سو تیس ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔