ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے جرمنی کی جانب سے حزب الله کے خلاف دشمنانہ اقدام کو اس کی بڑی اسٹریٹجیک غلطی قرار دیا۔
جرمنی کی دوا ساز کمپنی بائیواینٹیک نے کہا ہے کہ اس نے رضاکاروں پر کوویڈ- 19 کے لئے ممکنہ ویکسین کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
دنیا کے مختلف ملکوں نے امریکہ کے بغیر کورونا کے خلاف عالمی مہم سے متعلق عالمی ادارہ صحت کے منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
دنیا بھرکو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے ہر روز بڑے پیمانے پر اس وائرس سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے پیر پسار چکا ہے اور ہر روز ہزاروں افراد اس کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا رہے ہیں۔
کورونا سے پوری دنیا میں مرنے والوں کی تعداد 82 ہزار 80 ہو گئی جبکہ14 لاکھ 31 ہزار 706 افراد کورونا سے متاثر ہیں اور تین لاکھ دو ہزار ایک سو پچاس افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے۔
امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا بڑی تیزی سے لوگوں کا شکار کر رہا ہے۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔