-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کی مخالفت
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶مقبوضہ فلسطینی میں غاصب اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلے کی امریکہ نے مخالفت کی ہے۔
-
امریکہ کو 37 ملین ڈالر کا جرمانہ ہو گیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳ایران کے بین الاقوامی قانونی امور کے صدارتی مرکز نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کی ثالثی کی عدالت نے تہران کے حق میں فیصلہ سناکر واشنگٹن پر37 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔
-
یمن میں آل سعود کے سنگین جرائم کی ایک مختصر رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳ایک طرف جہاں یمنی عوام نے خطے میں دلیری، شجاعت، استقامت و پامردی اور سرفروشی کی ایک نئی مثال رقم کی ہے وہیں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جارحیت، بہیمیت، تشدد، بربریت، تاراجی، قتل عام اور خون خرابے کا ایسا مظاہرہ کیا ہے جس کی نظیر معاصر تاریخ میں جلدی نظر نہیں آئے گی۔
-
اٹلی، مافیا کے مبینہ ارکان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴سیاستداں، پولیس اہکار اور سرکاری افسران، سبھی کو بیک وقت کمرہ عدالت میں لاکھڑا کیا گيا۔
-
ٹرمپ کو سزا دینا ضروری ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی نے عراقیوں کے خلاف امریکہ کے شکست خوردہ صدر کے جرائم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ پر مقدمہ چلانے اور اسے سزا دلانے پر زور کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، دو فلسطینی زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں کورونا اور جرائم دونوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا بڑی تیزی سے لوگوں کا شکار کر رہا ہے۔
-
بدمعاشوں نے اسپتال سے مریض کو اٹھایا ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲میکسیکو کے مسلح بدمعاش ایک اسپتال پر دھاوا بول کر وہاں ایڈمٹ ایک بیمار کو اٹھا لے گئے۔بعد میں یہ خبر منظر عام پر آئی کہ ان بدمعاشوں نے اُس بیمار کو نہایت بے دردی کے ساتھ قتل کر ڈالا۔
-
جرم و جرائم، سعودی عرب پر آل سعود کی حکومت کا نتیجہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۶سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس ملک میں جرائم بڑھنے کا اعتراف کیا ہے-