-
حافظ نعیم الرحمن: اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل طاقتور ممالک کے دباؤ کے باعث مؤثر کردار ادا کرنے سے قاصر ہیں
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۲جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بین الاقوامی گول میز کانفرنس میں شرکاء نے عالمی سیاسی تبدیلیوں، انسانی حقوق کی صورتِ حال اور مسلم ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ مشترکہ مؤقف اور مربوط سفارتی حکمت عملی ہی مستقبل کے عالمی بیانیے کو بدلنے میں مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کاروباری مراکز بند
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان کے اکثر شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی اور کاروباری مراکز بند ہيں
-
غزہ مارچ کے پیشِ نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے متوقع غزہ مارچ کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔