-
وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کا منصوبہ ناکام، امریکی سی آئی اے کے کئی جاسوس گرفتار
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷وینزويلا کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کے سی آئی اے کے سازشی منصوبے کو ناکام بنا دیا گيا۔
-
ہندوستان آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا: نریندرمودی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا۔
-
کمبل کے ساتھ اسٹوڈینٹس کلاسوں میں+ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱جمہوریہ چیک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اسکول اور کالجوںمیں سردی کے موسم میں گرمی کے سارے سسٹم کٹ گئے ہیں۔
-
فلسطینی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک کے سفیروں کو طلب کیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵فلسطین کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، برطانیہ اور بلغاریہ کے سفیروں کو طلب کر کے انسانی حقوق کونسل اور عالمی ادارہ صحت میں مخالف ووٹ ڈالنے پر احتجاج درج کیا ہے۔
-
سفارتکاروں کو ملک بدرکئے جانے کا مقابلہ ... امریکہ اور اس کے حلیف روس کے خلاف ، روس بھی جوابی کارروائي کے لئے پر عزم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵جمہوریہ چیک کے 20 سفارتکاروں کو روس بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
-
روس کا جمہوریہ چیک کو سخت انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰روس کی وزارت خارجہ نے اٹھارہ سفارت کاروں کے اخراج کے معاملے میں جمہوریہ چیک کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یمنی گروہوں کے درمیان جنگ بندی کا ایران کی جانب سے خیر مقدم
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یمن میں جنگ بندی کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے آغاز کا بہترین موقع قرار دیا ہے-
-
بحران شام کا پرامن حل اورایران کی مشارکت پرزور
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۳جمہوریہ چیک کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بحران کا پرامن حل تلاش کرنے میں ایران کی شرکت ضروری ہے۔
-
پناہ گزینوں کا مسئلہ حل کرنے کے لئے بحران شام کا حل ضروری ہے: پاول کواچیک
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۱جمہوریہ چیک کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کا مسئلہ حل کرنے کے لئے بحران شام کا حل کیا جانا ضروری ہے۔
-
صدرمملکت سے جمہوریہ چیک کے وزیرخارجہ کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے دنیا کے ممالک کے درمیان تعاون کا مطالبہ کیا ہے