-
بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں: جنرل محمد باقری
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ کوئی بھی قوم اپنی آزادی، خودمختاری اور بلند اہداف کو صرف اسی صورت میں حاصل کر سکتی ہے جب اس کے پاس اپنے آپ پر بھروسہ کرنے کی طاقت ہو کہا کہ بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں ہوتا-
-
ایران، روس اور عراق کے فوجی حکام نے دہشت گردوں سے نمٹنے میں شامی فوج کی حمایت پر زور دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے روسی وزیر دفاع اور عراقی اور شامی فوجوں کے چیفس آف اسٹاف کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے ساتھ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا بیک وقت حملہ ، شام، اس کے اتحادیوں اور مزاحمتی فرنٹ کو کمزور کرنے کے لئے امریکی و صیہونی سازش ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے فوجی سربراہوں کی ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے اتوار کے روز تہران میں ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمدباقری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا: میجر جنرل محمد باقری
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس اقدام کا انتقام یقینی قرار دیا ہے۔
-
شہیدابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے: پاکستانی آرمی چیف
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
شہید صدر رئيسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لئے ایک اعلی سطحی وفد تعینات کردیا گیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آج ایک اعلی سطحی وفد کو صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی تحقیقات کے لئے تعینات کردیا۔
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی میں اہداف حاصل ہوئے: میجر جنرل باقری
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔
-
ایران کے سفارتی مرکز پر حملہ غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی ہے: ایرانی فوج کے سربراہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دمشق میں ایران کے سفارتی مرکز پر صیہونی حملے کو دیوانگی اور غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔