سحر نیوزرپورٹ
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل اور جنگی جرائم کے الزام میں قید چند سابق امریکی فوجیوں کی سزا کو معاف کردیا ہے۔
فلسطینی گروہوں نے مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی اداروں سے بے توجہی، ان پر تنقید ، اور ان اداروں سے نکلنے کا رویہ اختیار کیا ہوا ہے-
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکہ کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرایا جاسکتا ہے۔
امن کے حامی امریکیوں نے مظاہرے کرکے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود افغانستان میں جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے که یمن کی خفیہ جیلوں میں بند قیدیوں سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے سلوک جنگی جرائم ہیں
سحر نیوز رپورٹ