سحر نیوز رپورٹ
یوکرین نے روس کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے، امن مذاکرات کو روسی فوج کے انخلا سے مشروط کردیا ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے خارجہ سکریٹری نے جارح سعودی-اماراتی اتحاد کو انتباہ دیا ہے کہ جنگ بندی میں کسی طرح کی رکاوٹ، جنگ کے پھر سے شروع ہونے کے معنی میں ہوگی۔
الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ جارح ممالک ہر اس اقدام کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں جو فائر بندی پر منتج ہو سکتا ہے۔ اور یہ کہ جنگ بندی پر عمل درآمد میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ صنعا ایرپورٹ کو نہ کھولنا انسان دوستانہ مسائل کے بارے میں جنگ بندی کی اہم ترین شق کو نظرانداز کئے جانے کے مترادف ہے۔