-
روس اور یوکرین کے مابین جنگ بندی کی کوئی امید نہیں: روس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حکام کے بیانات، امن اور جنگ بندی کے حصول کے لئے ان کے عدم رجحان کے غماز ہیں ۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ایک دن کی توسیع
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہے گی جبکہ حماس نے بھی جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک دن کی توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے کردار پر اردن کے وزیرخارجہ کی تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔
-
قطر: غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان جلد ہوگا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضي جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
-
مقبوضہ فلسطین کی موجودہ ناگفتہ بہ صورتحال، صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا براہ راست نتیجہ ہے: ایران
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مسملہ حقوق کی کمیٹی ( سی ، ای ، آئی ، آر ، پی ، پی ) کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی موجودہ ناگفتہ بہ صورتحال، صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا براہ راست نتیجہ ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں دائمی جنگ بندی ہونی چاہئیے: اقوام متحدہ اورعالمی ادارے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں نے غزہ میں دائمی جنگ بندی اور عوام تک وسیع امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں غزہ کے 80 فیصد باشندے بے گھرہوئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت نے غزہ کے اسّی فیصد باشندوں کو بے گھر کر دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے تعلق سے صیہونی کابینہ میں اختلاف، حکومت گرانے کی دھمکی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے دو وزراء نے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کی صورت میں حکومت گرادینے کی دھمکی دی ہے۔
-
صیہونی حکومت اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید 30 فلسطینی آزاد (ویڈیو)
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵فلسطینی اور اسرائيلی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کےتحت تیس فلسطینی قیدی صیہونی حکومت کی عوفر جیل سے آزاد ہوگئے ہیں۔