قطر کی میزبانی میں افغانستان میں قیام امن کے لئے بین الافغان مذاکرات کا پہلا دور دوحہ میں ختم ہو گیا ۔
اسرائیل ، قیدیوں کے معاملے میں حماس کو مزيد جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے مصر پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے ۔
سحر نیوز رپورٹ
افغانستان میں جھڑپوں میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی سرکردگی میں غیر ملکی افواج یکے بعد دیگرے افغانستان سے نکل رہی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انخلا کے بعد بگرام کا فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے کیا جائے گا۔
افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
یمن کی قومی حکومت نے سعودی عرب کے ساتھ جنگ بندی کو اقتصادی محاصرے کے خاتمے سے مشروط کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا سے ہر چیز رک گئی تاہم اگر نہیں رکی تو وہ جنگ و خونریزی ہے۔