یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے باب المندب کے قریب کئے جانے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ایک سو نوّے سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کے موقع پر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے متعدد یمنی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔
سعودی بمباری کا خاتمہ جنگ بندی کا سبب بن سکتا ہے-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا ہے کہ یمن کے متحارب گروہوں نے پندرہ دسمبر سے امن مذاکرات از سر نو شروع کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے شمال مغربی شام میں جنگ بندی کے بارے میں مشاورت کی ہے۔
شام کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے کہا ہےکہ شام میں جنگ بند نہ ہونے کی صورت میں لاکھوں لوگ بے گھر ہو جائیں گے۔