-
جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸پاکستان اور افغان حکام کی باب دوستی چمن پر ملاقات ہوئی جس میں فریقین نے کسی ہم آہنگی پر پہنچنے تک جنگ بندی برقرار رکھنے پراتفاق کیا ہے۔
-
شام: حلب کے جنوب میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳شامی فوج نے حلب کے جنوب میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
ہم یمن میں جنگ بندی میں توسیع چاہتے ہیں: اسماعیل ولدالشیخ احمد
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ہم یمن میں جنگ بندی میں توسیع چاہتے ہیں۔
-
یمن میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی شروع
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۱یمن میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی شروع ہو گئی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی میں مزید توسیع کی جائے: روس کی اپیل
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸روسی وزارت دفاع نے شام میں جنگ بندی میں مزید اڑتالیس گھنٹے کی توسیع کی اپیل کی ہے۔
-
عراق کی جانب سے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵عراق کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس ملک میں دہشت گردوں پر دباؤ بڑھانے اور دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لئے بین الاقوامی کوششوں میں مزید ہماہنگی پر تاکید کی ہے-
-
جنگ بندی کے بارے میں شامی فوج کا اعلامیہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲شامی فوج نے جنگ بندی نافذ ہونے کے فورا بعد ہی پورے ملک میں اپنے حملے روک دیے ہیں۔
-
شام میں جنگ بندی سمجھوتے پر عمل درآمد شروع
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲شام میں جنگ بندی کے سلسلے میں روس اور امریکہ کے درمیان ہونے والے سمجھوتے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے -
-
یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے شہر حلب میں اڑتالیس گھنٹوں تک کے لئے جنگ بندی
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۷روس کی وزارت دفاع نے شام کے شہر حلب میں مقامی وقت کے مطابق جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو بارہ بجے سے اڑتالیس گھنٹوں تک جنگ بندی کی خبر دی ہے۔