-
بحران شام سے متعلق مذاکرات تیرہ مارچ تک ملتوی
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے شام کے امن مذاکرات تیرہ مارچ تک ملتوی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حلب کے نواح میں شامی فوج کی پیش قدمی جاری
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے حلب کے ایک مشرقی نواحی علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴شامی فوج نے صوبہ حلب جانے والی اسٹریٹجک شاہراہ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ستر ڈرون طیاروں کا استعمال
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج، شام میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ستر ڈرون طیارے استعمال کر رہی ہے۔
-
امریکہ کے اتحادی ممالک شام میں جنگ بھڑکا رہے ہیں: روس
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱روس کے وزیر خارجہ نے شام کے مسئلے میں بعض امریکی اتحادیوں پر، جنگ بھڑکانے اور اس ملک کے تنازعے کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے قیام پر ایران کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے تہران نے بحران شام کے آغاز سے ہی اس ملک میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیا ہے-
-
ستائیس فروری سے شام میں جنگ بندی کا آغاز
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴امریکہ اور روس کے درمیان ستائیس فروری سے شام میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔
-
مشرقی یوکرین میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳یوکرین کی حکومت مخالف فوج نے یوکرینی فوج پر ملک کے مشرقی علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
ترکی اور سعودی عرب دہشت گردوں کے اہم ترین حامی ہیں: بشار اسد
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲شام کے صدر بشار اسد نے ترکی اور سعودی عرب کو دہشت گردوں کا اہم ترین حامی قرار دیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے نفاذ کی ضرورت پر بشار اسد کی تاکید
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا نفاذ اس ملک میں امن و آشتی کے قیام کے لئے بنیادی ضرورت ہے -