-
عالمی برادری کو اس وقت شام کے تعلق سے انتہائی فیصلہ کن لمحے کا سامنا، موگرینی
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۷یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس وقت شام کے تعلق سے انتہائی فیصلہ کن لمحے کا سامنا ہے۔
-
یمنی عوام کی استقامت بدستور جاری رہے گی، تحریک انصار اللہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت بدستور جاری رہے گی۔
-
یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸یمن کے بارے میں امن مذاکرات کا اگلا دور جنوری کے وسط میں ہوگا۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی، یمن پر سعودی حملے جاری
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۴سعودی عرب نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
یمن: صنعا کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۵سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کا بھاری جانی نقصان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے باب المندب کے قریب کئے جانے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ایک سو نوّے سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یمن: جنگ بندی کے موقع پر سعودی بمباری، متعدد شہری شہید
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۶سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کے موقع پر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے متعدد یمنی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔
-
تحریک انصاراللہ مذاکرات کرنے کے لئے تیار
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴سعودی بمباری کا خاتمہ جنگ بندی کا سبب بن سکتا ہے-
-
یمن امن مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہوں گے: اسماعیل ولد شیخ احمد
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۹یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا ہے کہ یمن کے متحارب گروہوں نے پندرہ دسمبر سے امن مذاکرات از سر نو شروع کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے بارے میں حسین امیر عبداللہیان اور دی مستورا کے درمیان مشاورت
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے شمال مغربی شام میں جنگ بندی کے بارے میں مشاورت کی ہے۔