یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کو اسٹاکھوم جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر الحدیدہ میں 242 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا بین الاقوامی ایرپورٹ اور صنعا شہر کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 299 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
یمنی ذرائع نے اس ملک کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
یمن پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سعودی اتحاد یمن کے صوبۂ الحدیدہ کو ویرانے میں تبددل کر دینا چاہتا ہے۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 236 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 316 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 265 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔