اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں خاتون فلسطینی نرس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اقدام غاصب صہیونیوں کی بڑی ذلت کا باعث ہے.
یورپی یونین، یورپی حکام، روس اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جامع ایٹمی معاہدے سے نکل جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے قیام کے لئے ایران کی کوششیں بدستور جاری رہیں گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےعلاقے میں امن و استحکام کی بر قراری کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا کوئی بھی قدم ناقابل قبول ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں بینکنگ سے متعلق بندشوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ترجیحی بنیادوں پر یمن اور شام کے عوام کو فوری طور پر انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف امریکی عدالتوں کے فیصلوں کو قانونی حثیت سے عاری قرار دے دیا ہے۔