ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستانی فوج کے سربراہ نے تہران میں ایک دوسرے سے ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی خارجہ پالیسی بد نیتی پر استوار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں جب بھی ایران کے مفادات کو نظرانداز کیا گیا تہران بھی اس معاہدے کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
امریکی صدر کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ نے سفارتی آداب کا بھی خیال نہیں رکھا۔
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں اس وقت بدامنی اور عدم استحکام پیدا ہوا جب غیرملکی فوجیوں نے مداخلت شروع کردی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران خطے میں اختلافات کا نہیں بلکہ امن و مذاکرات کا خواہاں ہے۔
عراق کے سابق صدر جلال طالبانی انتقال کر گئے ۔
ایران اور قطر نے علاقائی بحرانوں کو سفارتی طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کی مرکزی حکومت اور کردستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید کی ہے۔