-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ ریف پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
پمپیو کے دورے کی مذمت
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳عرب ليگ نے ایک خلاف توقع اقدام کے تحت پمپیو کے مقـبوضہ جولان کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ جولان میں صیہونیوں کی ونڈ ٹربائنس کو نذر آتش کر دیا گيا
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۹شام کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے لیے جو ونڈ ٹربائن نصب کی گئي ہیں انھیں نذر آتش کر دیا گيا ہے۔
-
مقبوضہ جولان میں اسرائیل کے اقدامات کی مذمت
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام کے علاقے جولان کی حیثیت تبدیل کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے تمام اقدامات منسوخ اور کالعدم ہیں۔
-
شہر خان شیخون میں ایک کار بم حملہ ناکام
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۳شام کی فوج نے شہر خان شیخون کے اطراف میں ایک کار بم کو ناکارہ بنا دیا
-
بیت المقدس کو اسرائیل کے قبصے سے آزاد کرائیں گے، جہاد اسلامی فلسطین
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس شہر کو اسرائیل کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب غاصب صیہونیوں نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو نذرآتش کر دیا۔
-
شام پر حملے کے اسرائیلی محرکات
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک بار پھر دمشق کے نواحی علاقوں اور مشرقی قنیطرہ پر حملے کیے ہیں۔
-
شام کی جانب سے مکہ اجلاس کے اختتمامی بیان کی مذمت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶شام کی وزارت خارجہ نے مکہ اجلاس کے اختتامی بیان کی مذمت کی ہے۔
-
لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانا حزب اللہ کا فرض ہے، سید حسن نصراللہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ علاقے کے حالات کچھ اس طرح کے بنتے جا رہے ہیں کہ جنھیں امریکا اور بعض دیگر ممالک اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہوا دے رہے ہیں اور اس صورت حال میں یہ امکان ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صیہونی حکومت جنگ شروع کر سکتی ہے۔
-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔