-
ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے: آئی اے ای اے
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے تہران میں ہوئے مذاکرات کو مثبت اور منطقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور ایجنسی کے مابین ایٹمی مراکز کی معائنہ کاری کے جاری رہنے کے سلسلے میں وقتی طور سے ایک تکنیکی معاہدہ ہو گیا ہے۔
-
23 فروری سے آئی اے آی اے کی نگرانی کم کرنے کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے آئی اے ای اے کو فیصلے سے آگاه کردیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کو منانے کے لئے گروسی تہران آ سکتے ہیں: آئی اے ای اے
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران میں اپنے انسپیکٹروں کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے سیکریٹری جنرل رافائل گروسی کے دورہ ایران کی تجویز پیش کی ہے۔
-
بائیڈن انتظامیہ اپنے تکراری اور غیر اصولی موقف کو دہرانے پر مُصِر
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱توہمات کے شکار وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر اپنا تکراری موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران جامع ایٹمی معاہدے کے مکمل عملدرآمد کی جانب واپس آجائے تو امریکہ بھی اس معاہدے میں دوبارہ شامل ہو جائے گا۔
-
ایران میں پر امن مقاصد کے لئے جوہری پیشرفت
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران جدید ترین ایٹمی ایندھن تیار کرنے والا ملک بن گیا، آئی اے ای اے نے تصدیق کردی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران میں یورینیئم میٹل کی تیاری کا کام شروع کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں ایک مہینے سے کم وقت میں بیس فیصد افزودہ سترہ کلو یورینیئم تیار کر لیا گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی خود امریکہ نے کی، واشنگٹن کو تہران کا جواب
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے پہلے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں کئے جانے والے وعدوں اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی بھرپور خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے۔
-
ایران نطنز جوہری پلانٹ میں ایک ہزار سینٹری فیوجز لگانے کے لئے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم تین مہینے سے پہلے نطنز جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سے زیادہ آئی آر ٹو ایم سینٹری فیوج مشینیں نصب کردیں گے۔