-
امریکہ و یورپ وعدوں پر عمل کریں تو ہم بھی واپس آ جائیں گے: صدر روحانی
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے وعدوں پر عمل کو امریکہ اور یورپی فریق ملکوں کی جانب سے وعدوں پر عمل سے مشروط قرار دیا ہے۔
-
تہران ریسرچ ری ایکٹر کے لئے جدید قسم کا ایندھن
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۷ایران تکنیکی لحاظ سے نئے ایندھن کی تیاری میں چند نمایاں ممالک میں شامل ہو گيا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے کرده قانون کے نفاذ پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
۱۲۰ کلو گرام۲۰ فیصد افزودہ یورینیئم کا ہدف جلد ہی مکمل ہو جائے گا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ایران نے اعلان کیا ہے کہ 8 ماہ سے کم عرصے میں 120 کلوگرام افزودہ یورینیئم کا ہدف پورا کرلیا جائے گا۔
-
بائیڈن کے نام پچاس سابق سفارتکاروں کا خط؛ ایٹمی سمجھوتے میں فوری واپسی کا مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹عالمی و علاقائی امور میں پچاس سے زیادہ امریکی ماہرین اور سفارتکاروں نے امریکہ کے نو منتخب صدر بائیڈن کے نام خط بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ کی آئندہ حکومت فورا ایٹمی سمجھوتے میں واپس آئے اور ایران کے خلاف پابندیاں کم کرے
-
پابندیاں ختم ہو جائیں تو ایران گزشتہ صورتحال پر پلٹ سکتا ہے: عراقچی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی روک دے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، یورپ اپنے فرائض پر عمل کرے: ایران
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے سربراہ مجتبی ذوالنوری نے، یورپ کو اپنے وعدوں کی پابندی پر مجبور کرنے کی غرض سے پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹیجک قانوں پر عملدر آمد کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں: روس
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۷روس نے واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي، ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
-
چار جمع ایک گروپ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے پر عزم
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶چار جمع ایک گروپ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے، جوائنٹ کمپری ہینسیو پلان آف ایکشن کو باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اپنی قومی سکیورٹی کے سلسلے میں کسی سے بات نہیں کرے گا: خطیب زادہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کی اپنی دفاعی ترجیحات ہیں اور وہ ان کی بنیاد پر عمل کرتا ہے۔