-
امریکہ کے حساس اداروں پر سائیبر حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴امریکہ کے بنیادی ڈھانچے پر جاری سائبر حملوں کے درمیان اس بار وزارت توانائی اور محکمہ جوہری سیکورٹی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوگا: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸جامع ایٹمی معاہدے کو مکمل طور پر دوبارہ فعال بنانے کے لئے کسی قسم کے نئے مذاکرات یا معاہدے کی ضرورت نہیں ہے، یہ بات اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کواٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نےکہی۔
-
امریکہ کے جوہری تجربے پر ایران کی تشویش
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے امریکی سینٹ میں جوہری تجربات کیلئے 10 ملین ڈالر کے بجٹ کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جوبائیڈن غیر مشروط طور پر ایٹمی معاہدے میں واپس آ جائیں: ڈیموکریٹ سینیٹرز
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ اراکین نے منتخب صدر جوبائیڈن سے ایٹمی معاہدے میں غیر مشروط واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران سے ایٹمی معاہدے کی یک طرفہ پابندی کا مطالبہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکی اور یورپی خلاف ورزیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی میں اضافہ اور معائنہ کاروں کا اخراج، ایٹمی معاہدے سے ایران کی مزید روگردانی تصور کی جائے گی۔
-
گوترش بھی امریکی حکام کی باتیں دہرانے لگے
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے وائٹ ہاؤس کی یکطرفہ پالیسیوں کا ساتھ دیتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر باہر نکلنے کے امریکی اقدام پر کوئی تبصرہ کئے بغیر ایران سے ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے: صدر روحانی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی سمجھوتے کے فریقوں کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی امریکی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی اور ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کرے۔
-
آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے نطنز جوہری تنصیبات میں 3 نئے کلسٹرسینٹری فیوجز کی تنصیب کے ایرانی منصوبے سے متعلق خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تہران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے اپنے وعدوں میں کمی لانے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک جوہری معاہدے کے دیگر فریق اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کرتے۔