-
آئی اے ای اے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے : ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے سے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قانونی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
معصوم بچوں کی موت کا سبب بننے والے ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے: علی باقری
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵یورپی ممالک جو ادویات کی فراہمی سے انکار کرتے ہیں اور معصوم بچوں کی موت کا سبب بنتے ہیں،ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کس طرح فکر مند ہو سکتے ہیں؟
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کی نیویارک میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی جد و جہد کو جاری رکھتے ہوئے برطانیہ ، ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ایٹمی معاہدے کے حوالے سے گفتگو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹تہران ایک اچھے اور پائدار معاہدے کے حصول کے لئے مکمل آمادگی رکھتا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے آئرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہوئی ملاقات میں کہی۔
-
رئیسی اور میکرون کی ملاقات؛ معاہدہ کے لئے ایران ٹھوس ضمانت کا خواہاں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر ایران نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نیویارک میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵یران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے قطری ہم منصب عبدالرحمن آل ثانی سے نیویارک میں ملاقات کی۔ اس موقع پر 2015 ایٹمی معاہدہ سے متعلق ویانا مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت اور باہمی تعلقات کے فروغ جیسے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا ذمہ دار ایران نہیں: روس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷اگر ویانا مذاکرات ڈیڈ لاک کا بھی شکار ہو گئے ہوں تب بھی صرف ایران کو اُس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں روس کےمستقل مندوب میخائل اولیانوف نے کہی۔
-
امریکہ مذاکرات میں مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ ہو سکتا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدہ سے متعلق مذآکرات کے دوران مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ جلد ازجلد ہو سکتا ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے نہیں: یورپ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰یورپی کاؤنسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
معاہدہ جس میں لوپ ہول اور ابہامات ہوں، ہمیں قبول نہیں: ایران
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے سمجھوتے میں ، ابہام اور لوپ ہول ہرگز قبول نہیں کرے گا۔