-
ملک گیر مظاہرے، ایٹمی معاہدے پر جزوی عملدرآمد روکنے کے ایرانی فیصلے کی حمایت
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷ایران کے عوام نے ملک گیر سطح پر مظاہرے کرکے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے سرکاری فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
قرارداد 2231 کے نفاذ میں امریکی رکاوٹ نقصان دہ : ایران
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 ہرگز ایرانی میزائل سرگرمیوں کے خلاف نہیں بلکہ اس کے مکمل نفاذ میں امریکہ رکاوٹ بن رہا ہے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عوام دشمنی ہیں، روس
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳روس نے ایرانی تیل کی فروخت پر امریکی پابندیوں کو عوام دشمنی قرار دیا ہے۔
-
ایران جوہری معاہدےکی پاسداری کر رہا ہے: یوکیا امانو
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶عالمی جوہری توانائی ادارے (IAEA) کے سربراہ نے ایک بار پھر جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی جانب سے شفاف کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھنے کی تصدیق کی ہے ۔
-
یورپ ایس پی وی نظام پر عملدرآمد میں تاخیر کا ذمہ دار، بہرام قاسمی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام پر عمل درآمد میں تاخیر کی بابت کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے ، ایران
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے سیاسی وعدوں پر عمل کرے۔
-
امریکی صدر کی مذاکرات کی پیش کش پر ایران کا جواب
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔
-
ایٹمی معاہدے کی پابندی مفادات کی تکمیل سے مشروط
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی اداے کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی پابندی ایران کے مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔
-
ایران کے صدر کا دورہ آسٹریا
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنا دورہ سوئیٹزر لینڈ مکمل کرکے آسٹریا کے دورے پر ویانا پہنچے جہاں ایوان ہوفن برگ میں اس ملک کے صدر الیگزنڈر وان ڈر بیلین نے ان کا باضابطہ طور پر خیر مقدم کیا۔
-
تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کا امریکا مخالف مظاہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ نے ایک بڑا مظاہرہ کر کے امریکی صدر ٹرمپ کے گستاخانہ گھٹیا بیانات کی مذمت کی ہے۔