سحر نیوزرپورٹ
شمالی کوریا کے رہنما نے ہمت نہ ہارنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ایٹمی توانائی کے وزیر نےسعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت سے متعلق 6 خفیہ منطوریاں دینے کا انکشاف کیا ہے۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ باز رہے ورنہ جوہری حملہ کردیں گے۔
ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مابین ہونے والے معاہدے سے کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نائب سربراہ نے پوری دنیا سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
ہندوستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کو عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا ہے۔