-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایوان نمائندگان کی سبھی چار سو پینتیس نشستوں اور سینیٹ کی ایک سو نشستوں میں سے پینتیس کے لئے امیدوار میدان میں ہیں
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔
-
ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔
-
امریکی صدر کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پوری تاریخ میں امریکہ تسلط پسند رہا ہے اور اس نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی ملک آزاد بن کر رہے جبکہ امریکہ نے جہاں بھی قدم رکھا ہے بدامنی اور قتل و غارت گری کا بازار گرم رکھا ہے۔
-
سُپر پاور کچھ بھی بول سکتی ہے! ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔ یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔
-
بائیڈن، وائٹ ہاوس میں ہی راستہ بھول گئے+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔
-
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶امریکی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکی صدر کی ناراضگی کے پیغام کو محمود عباس کے مشیروں تک پہنچا دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے: عمران خان
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸عمران خان نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ لیا؟
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹امریکہ ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ سکتا ہے۔