امریکی صدر جوبائیڈن، اپنی تقریر کے دوران ایک بار پھر بھٹک گئے اور انھوں نے امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن کو ایسی حالت میں طلب کر لیا جبکہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔
امریکا کے صدر نے اہم غیر نیٹو اتحادی کے افغانستان کے درجے کو ختم کر دیا ہے۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بائیڈن سے ملاقات ناممکن ہے۔
امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر بائیڈن سے ون ٹو ون ملاقات کے امکان کو ٹھکرا دیا اورکہا کہ امریکا سے بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
سابق امریکی صدر نے جوبائیڈن کی تقریر اور اپنے گھرمیں ایف بی آئی کے چھاپے کی مذمت کی ۔
امریکی صدر جوبایڈن نے باضابطہ طور پر صدارتی انتخابات 2024 کے لئے نام نویسی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس سے امریکی صدر جو بایڈن کے دعوے کی سچائی کے سلسلے میں مزید شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔
طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ طالبان کو اس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ القاعدہ کے سرغنہ کابل میں ہیں۔
کابل میں امریکہ مخالف مظاہرے میں امریکی پرچم نذر آتش کر دیا گیا۔