ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات کے ہتھکندے کے طور پر ٹرمپ دور حکومت کی پابندیوں کو جاری رکھنے کی باتیں کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کی جاسکتیں-
جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سائبر حملے سے متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک مکمل طور سے بحال ہونے ميں وقت لگے گا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی کی غرض سے ویانا میں جاری مذاکرات میں پوری طرح سنجیدہ ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واشنگٹن کی واپسی کے لیے ابھی طویل راستہ طے کرنا باقی ہے۔ یہ بات انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے سرغنہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں اپنے بےبنیاد دعوے کو دہرایا ہے -
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کا خاتمہ ہی جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق موجودہ مذاکرات کی کامیابی کی کنجی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست اور یا با بلواسطہ مذاکرات نہیں کیے جارہے۔
امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ کے المناک واقعے پر سکھ برادری نے اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔