چین نے امریکہ اور جاپان کے مشترکہ اعلامیئے کو داخلی امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے ہفتے کی صبح ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیئم کی ساٹھ فیصد افزودگی ایٹمی معاہدے کے خلاف ہے۔
ایران نے روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
پابندیاں عائد کرنے اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کےایگزیکٹو آڈر جاری
امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن افغانستان کے دورے پر جمعرات کو کابل پہنچے۔
چین نے تائیوان کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر امریکہ کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔
متحدہ عرب امارات کے لئے 23 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق بائیڈن نے حامی بھر لی۔
صدر جو بائیڈن نے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
امریکہ کے سابق فوجیوں کی کئي تنظیموں نے اس ملک کے صدر جو بائيڈن کو ایک خط بھیج کر اپیل کی ہے کہ افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلایا جائے۔