• کشمیر میں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں آج ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔

  • غاصب صیہونی ایک دوسرے پر برسے!

    غاصب صیہونی ایک دوسرے پر برسے!

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵

    بعض عرب حکام کے نزدیک ہیرو سمجھے جانے والے خودساختہ صیہونی وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں مظاہرے کے دوران ایک صیہونی کی ہلاکت کی خبر نے مظاہروں میں اور زیادہ شدت پیدا کر دی ہے۔ اس درمیان مظاہروں کے دوران ٹکراؤ کی خبریں بھی موصول ہونے لگی ہیں۔

  • ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں

    ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶

    صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔ گزشتہ شب و روز بھی واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور انکے مخالفین کے مابین زبردست ٹکراو ہوا اور فریقین نے ایک دوسرے کی خوب پذیرائی کی۔

  • پارلیمنٹ کے باہر آرمینیا کے وزیر اعظم کے خلاف وسیع مظاہرے+ ویڈیو

    پارلیمنٹ کے باہر آرمینیا کے وزیر اعظم کے خلاف وسیع مظاہرے+ ویڈیو

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے بارے میں جنگ سے صرف آرمینیا کو نقصان پہنچا ہے اور اسے کئی علاقوں سے عقب نشینی کرنی پڑی۔

  • صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینوں کے درمیان تصادم

    صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینوں کے درمیان تصادم

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵

    غاصب اسرائیلیوں اور فلسطینوں کے درمیان ایک تصادم میں کئی فسلطینی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔

  • یمن، جارحین کے درمیان پھر ٹکراؤ ہوا

    یمن، جارحین کے درمیان پھر ٹکراؤ ہوا

    Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰

    جنوبی یمن کے صوبے ابین میں یمن کی مستعفی حکومت کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ گروہ کے درمیان لڑائی ایک بار پھر شدت کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔

  • امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز

    امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱

    امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو

    آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲

    آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے قرہ باغ میں باضابطہ طور پرجنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا تاہم عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

  • شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو

    شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲

    جمہوریہ آذربائیجان کے عوام نے آرمینیا کے قبضے سے شوشا علاقے کی آزادی کا جشن منایا۔

  • ووٹوں کی گنتی بند کرانے کے لئے ٹرمپ کے حامیوں کا اجتماع

    ووٹوں کی گنتی بند کرانے کے لئے ٹرمپ کے حامیوں کا اجتماع

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶

    امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے لیکن جوبائیڈن کی کامیابی کے امکانات بڑھ جانے کے ساتھ ہی پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ٹرمپ کی انتخابی کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔