-
لیبیا میں قومی حکومت کی تشکیل
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
-
میانمار میں مظاہرین اور عام شہریوں پر جنگی ہتھیاروں کا استعمال
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵ینگون میں احتجاج کرنے والے افراد پر پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 گرفتار
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین خونریز جھڑپ ہوئی ہے۔
-
ہندوستان نے چین کے ساتھ جھڑپ کی تصدیق کی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳ہندوستانی فوج نے ایک بیان جاری کر کے ریاست سِکّم میں دونوں ممالک کے درمیان جھڑپ کی تصدیق کر دی ہے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں آج ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
غاصب صیہونی ایک دوسرے پر برسے!
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵بعض عرب حکام کے نزدیک ہیرو سمجھے جانے والے خودساختہ صیہونی وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں مظاہرے کے دوران ایک صیہونی کی ہلاکت کی خبر نے مظاہروں میں اور زیادہ شدت پیدا کر دی ہے۔ اس درمیان مظاہروں کے دوران ٹکراؤ کی خبریں بھی موصول ہونے لگی ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔ گزشتہ شب و روز بھی واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور انکے مخالفین کے مابین زبردست ٹکراو ہوا اور فریقین نے ایک دوسرے کی خوب پذیرائی کی۔
-
پارلیمنٹ کے باہر آرمینیا کے وزیر اعظم کے خلاف وسیع مظاہرے+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے بارے میں جنگ سے صرف آرمینیا کو نقصان پہنچا ہے اور اسے کئی علاقوں سے عقب نشینی کرنی پڑی۔