ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سےایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا۔
یونان میں پینشن اور ٹیکس نظام میں اصلاحات کی مخالفت میں کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کی مداخلت کے نتیجے میں تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شدید جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔
جنوبی یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
شام اور ترکی کے سرحدی علاقے میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک ماؤنواز ماراگیا۔
پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔
بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔
افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلیک آف کانگو میں ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے
بحرینی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے قریب الدراز میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر اجتماع کرنے والے شہریوں پر حملہ کیا ہے۔