-
غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں رہا: جہاد اسلامی فلسطین
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی، فلسطینی جوانوں اور نابلس کی استقامت سے سمجھ جائیں گے کہ غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶فلسطین کے جہادی گروہوں نے صیہونی جیل سے فرار کرنے والے دو دیگر فلسطینی قیدیوں کی صیہونیوں کے ہاتھوں دو بارہ گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ہرممکن طریقے سے فرار ہونے والے چھے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا لیا جائے گا۔
-
صیہونی فوج کا فرار شدہ 6 فلسطین قیدیوں میں سے 2 کو گرفتار کرنے کا دعوی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰صیہونی فوج نے’جلبوع‘ جیل سے آزاد ہونے میں کامیاب ہوئے 6 فلسطینیوں میں سے 2 فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کو چوکس کر دیا گیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔
-
صیہونی جیلروں کے ظلم و تشدد سے تنگ فلسطینی قیدیوں نے دو اسرائیلی جیلوں میں آگ لگائی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی قیدیوں نے ایک اور صیہونی جیل میں آگ لگا دی۔
-
دمشق میں فلسطینی رہنماؤں سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے دمشق میں فلسطنیی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
صہیونی وزیرجنگ سے محمود عباس کی ملاقات پر فلسطینی گروہوں کا شدید احتجاج
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵صیہونی وزیر جنگ سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر کی ملاقات کو فلسطینی گروہوں نے شہدا کے خون سے غداری اور ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھوپنے کے مترادف قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی وزیرخارجہ کا دورہ مراکش ناقابل قبول ہے، ترجمان جہاد اسلامی فلسطین
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نےصیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ مراکش کی مذمت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کی بے حرمتی، حماس اور جہاد اسلامی کی شدید مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی پولیس کی سرپرستی میں امریکی وفد کے ذریعے مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ ہے، ہنیہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا اصل مرکز یعنی اسلامی جمہوریہ ایران ہمارے لئے قول و فعل کے اعتبار سے اسٹریٹیجک پشتپناہ ہے۔