-
مسجدالاقصی کی بے حرمتی، حماس اور جہاد اسلامی کی شدید مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی پولیس کی سرپرستی میں امریکی وفد کے ذریعے مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ ہے، ہنیہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا اصل مرکز یعنی اسلامی جمہوریہ ایران ہمارے لئے قول و فعل کے اعتبار سے اسٹریٹیجک پشتپناہ ہے۔
-
ایران مزاحمتی گروہوں کا بہترین سہارا ہے، النخالہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے اسلامی جمہوریہ ایران کو استقامتی گروہوں کا بھروسہ مند اور قابل اعتماد سہارا قرار دیا ہے۔
-
جہاد اسلامی اور حماس کے سربراہوں کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس کے سربراہوں نے سنیچر کو تہران میں ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
-
ہمیشہ اور پورے وجود سے ہم فلسطین کی حمایت کرتے رہیں گے: صدر ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۷فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیادہ النخالہ نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
-
اسرائیل کو اسلحے کی فروخت دہشتگردی کی حمایت ہے: فلسطین تنظیمیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲امریکہ صیہونی حکومت کو اسلحہ دے کر دہشتگردی کی حمایت کر رہا ہے، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے کہی ہے۔
-
جنگ ابھی ختم نہیں ہوئي ، صیہونی رہنماؤں کو فلسطین سے بھگا کر دم لیں گے ، جہاد اسلامی کا بڑا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہا ہے کہ فلسطینی تنظمیں، صیہونیوں کو فلسطین سے نکال کر ہی دم لیں گی ۔
-
متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتائچ خود بھگتنا ہوں گے، حماس، جہاد اسلامی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۲فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے افتتاح کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
محاذ برائے آزادی فلسطین کے بانی کی وفات پر ایران اور استقامتی شخصیات کا ردعمل
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی فلسطینی محاذ نے عوامی محاذ برای آزادی فلسطینی کے سربراہ احمد جبرئیل کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔