-
غزہ میں دشمن غاصب اسرائیل کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں: سرایا القدس
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸فلسطین کے مزاحمتی گروہ سرایا القدس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں دشمن صیہونی فوجیوں کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔
-
تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے تل ابیب اور دیگر غیر قانونی صہیونی بستیوں پر میزائل حملے کئے ہيں۔
-
غزہ پر صیہونی حملے جاری، غزہ کے قدس ہسپتال پر بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات تل الہوی محلے میں قدس ہسپتال پر مسلسل بمباری کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱امریکہ، کینیڈا اور دنیا کے مختلف ملکوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
غزہ کا مکمل محاصرہ، عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ جس سے شہری زندگی کی بقا کے لیے ضروری اشیا سے محروم ہوجائیں، عالمی قانون کے تحت ممنوع ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، مجاہدین کے حملوں میں 1200 اسرائیلی ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی ہے۔
-
حسین امیرعبداللہیان: او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر زور
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کو تمام اسلامی ملکوں کا فریضہ قرار دیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 1000 صہیونی ہلاک اور 2000 زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے میں اب تک اسرائیل کے سینئر فوجی افسر سمیت 1000 سے زائد صہیونی مارے گئے ہیں جبکہ 2000 صہیونیوں کی زخمی ہونے کی خبر ہے
-
اسرائیل کے اندر فلسطینیوں کی بڑی کارروائی، 53 اسرائیلی قیدی بنائے گئے+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱حماس کے ایک نزدیکی ذریعے کا کہنا ہے کہ فلسیطنی مجاہدین نے 53 اسرائیلیوں کو قیدی بنا لیا ہے جن میں کچھ فوجی اور اعلی سابق کمانڈر بھی شامل ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر حملہ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔